نظر کا ٹیکا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کاجل یا سرمے کا ٹیکا جو نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے (خصوصاً بچوں کے) ماتھے یا کان کے نیچے یا چہرے پر لگا دیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کاجل یا سرمے کا ٹیکا جو نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے (خصوصاً بچوں کے) ماتھے یا کان کے نیچے یا چہرے پر لگا دیتے ہیں۔